امریکی کمیشن نے بھارت پر سخت سفارتی پابندیوں کی سفارش کردیApril 30, 2020By ویب ڈیسک0 بھارت اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک ہے، حکومتی، ایجنسیوں اور سرکاری اہلکاروں پر پابندیاں لگائی جائیں، رپورٹ