مودی نے ’را‘ اور ’آئی بی‘ کی سربراہی پولیس افسران کو سونپ دیJune 26, 2019By ویب ڈیسک0 بھارت نے 2016 کی ’جعلی‘ سرجیکل اسٹرائیک اور 2019 کے ’فرضی‘ بالاکوٹ حملے کے ’نقشہ نویس‘ گوئیل کو اپنی خفیہ ایجنسی کی سربراہی سونپ دی۔