برطانیہ کا پاکستانی طلبہ اور ورکرز کیلئے ای ویزا کا اجراء ، پاسپورٹ میں اسٹیکر کی شرط ختمJuly 15, 2025ویب ڈیسک0 ڈی پینڈنٹ یا وزیٹر ویزا ہولڈرز کیلئے فزیکل اسٹیکر بدستور لازمی ہو گا ، برطانوی ہائی کمیشن