مبینہ کرپشن: ایف بی آر کے 10افسران سمیت دیگر ملازمین برطرفAugust 31, 2020By ویب ڈیسک0 یکم جولائی سے اب تک 76 افراد کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا گیا، ممبر ایڈمنسٹریشن بختیار محمد