والدین اگر مطمئن ہیں تو بچوں کو اسکول بھیجیں، سعید غنیSeptember 11, 2020ویب ڈیسک0 والدین انتہائی غیرمعمولی حالات میں بچوں کو اسکول بھیج رہے ہیں، بچوں کو اسکول بھیجنے سے پہلے ایس او پیز کا خیال رکھنا ہو گا، وزیر تعلیم