علی رضا عابدی کا آخری ٹویٹDecember 26, 2018By ویب ڈیسک0 قاتلانہ حملے سے چند گھنٹے قبل تک وہ سوشل میڈیا پرخاصے فعال رہے جبکہ ان کی آخری پوسٹ خاصی دلچسپ رہی اورلوگ اپنے تاثرات لکھتے رہے۔