بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ یہ آرڈیننس فاٹا اور پاٹا میں اس وقت نافذ رہا جب عسکریت پسند ی عروج پر تھی،فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد سمجھا گیا کہ سامراجی دور کے ظالمانہ قوانین کا خاتمہ ہو چکا ہے۔

We'd like to show you notifications for the latest news and updates.