مذاکرات کامیاب، کراچی میں ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازتJune 2, 2020ویب ڈیسک0 وزیر مواصلات سندھ کا کہنا تھا کہ تمام ٹرانسپورٹرز کو بنائی گئی ایس او پیز پر عمل کرنا پڑے گا بصورت دیگر گاڑیاں بند کردی جائیں گی۔
’ اگر ٹرینیں کھلیں تو پھر کورونا کے ایک لاکھ سے اوپر کیسز ہو جائیں گے‘May 17, 2020ویب ڈیسک0 کراچی میں فی الحال ٹرین نہیں چلے گی، شیخ رشید کو عوام کی زندگیوں کی فکر کم اور ٹرین چلانے کی فکر زیادہ ہے، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
سندھ کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبریJune 30, 2019ویب ڈیسک0 کراچی میں بھی ٹرانسپورٹرز کو طلبا سے 50 فیصد کرایہ لینے کی ہدایت کر دی گئی۔
سیاست دان کروڑوں روپے مالیت کے بانڈز کے خریدارApril 8, 2019سرفراز راجا0 سندھ کے وزرا اویس شاہ کے پاس 5 کروڑ، ناصر شاہ کے پاس سوا 3 کروڑ کے پرائز بانڈ موجود ہیں