مودی کی الٹی گنگا: ہجومی تشدد پرآواز اٹھانے والے مسلمان گرفتارJuly 9, 2019By ویب ڈیسک0 بے گناہ مسلمانوں کی گرفتاریوں کے خلاف مسلمان تنظیموں نے بھرپور احتجاج شروع کردیا ہے جس میں عوام الناس کی بڑی تعداد شامل ہے۔