الخالد 1 ٹینک کو پاک آرمی کا فخر، میدانِ جنگ کا بادشاہ کہا جاتا ہےSeptember 6, 2023ویب ڈیسک0 پاکستان کی دفاعی خود انحصاری اور پاک چائنہ دوستی کی عظیم مثال۔ الخالد 1 ٹینک پاکستان کا مین میٹل ٹینک ہے