ایڈمنسٹریٹر و کمشنر کراچی افتخار علی شالوانی کا تبادلہ کر دیا گیاDecember 12, 2020ویب ڈیسک0 لئیق احمد کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کیا گیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔