ایک ہفتے میں شام سے داعش کا خاتمہ کردیں گے، ٹرمپ کا دعویٰFebruary 7, 2019By ویب ڈیسک0 امریکہ، اس کی اتحادی افواج اور شام کی فورسز نے شام وعراق میں داعش کے زیرکنٹرول علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔