الیکشن کمیشن کا اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں ای وی ایم کے استعمال کا فیصلہDecember 9, 2021ویب ڈیسک0 اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں صرف مئیر کی نشست کے انتخاب میں ای وی ایم استعمال کی جائے گی۔