یو ایس اوپن ٹینس: اعصام الحق، برطانوی پارٹنر کو پہلے میچ میں ہی شکست کا سامناSeptember 4, 2020ویب ڈیسک0 یو ایس اے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبل ایونٹ کے ایک میچ میں امریکی جوڑی نے اعصام الحق اور ان کے برطانوی پارٹنر کو دو ایک سے شکست دی