معروف ریسلر ہلک ہوگن انتقال کر گئےJuly 24, 2025By ویب ڈیسک0 ہوگن کو آج صبح فلوریڈا میں ان کے گھر میں ہارٹ اٹیک ہوا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔