شمالی کوریا کا ہائپرسونک میزائل فضا میں پھٹ گیاJune 26, 2024By ویب ڈیسک0 میزائل نے تقریبا 100کلو میٹر کی بلندی اور 200کلو میٹر سے زیادہ کی رینج تک پرواز کی، وزارت دفاع جاپان کا دعوی