گنج پن کا شکار افراد کورونا وائرس کے نشانے پرMay 6, 2021ویب ڈیسک0 محققین کا کہنا ہے کہ گنج پن کے شکار افراد کا کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے خطرات زیادہ ہیں