اسٹیٹ بینک: کمرشل بینکوں میں سرکاری اکاؤنٹس بند کرنے کا حکمOctober 8, 2020By غیاث الدین0 تمام وزارتیں اور محکمے بینکوں سے رقوم کو اسٹیٹ بینک کے سنٹرل اکاؤنٹ میں منتقل کریں، مرکزی بینک