عمران خان کو سزا سنانے والے جج محمد بشیر نے دوبارہ ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کی درخواست دیدیFebruary 3, 2024By ویب ڈیسک0 بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس بھی جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت ہے