موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد کی گرفتاری کے لیے 8 چھاپہ مار ٹیمیں مقررSeptember 20, 2020By ویب ڈیسک0 ٹیموں میں سی آئی ے، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کی خفیہ ٹیمیں شامل ہیں، چیئرمین اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم شہزادہ سلطان