پیراگون اسکینڈل کیس، خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیعJanuary 24, 2020By ویب ڈیسک0 احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے خواجہ برادران کے خلاف پیراگون اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔