بہاولپور: طالب علم نے چھریوں کے وار سے اپنے ہی استاد کو قتل کردیاMarch 20, 2019By فاروق ملک0 افسوسناک واقعہ آج صبح اسوقت پیش آیا جب پروفیسر خالد حمید اپنے دفتر میں اکیلے بیٹھ کر پیپر چیک کررہے تھے