یوم آزادی کے موقع پر سول ایوارڈز کا اعلانAugust 14, 2020By ویب ڈیسک0 چوبیس شخصیات کو ستارہ شجاعت، ستائیس شخصیات کو ستارہ امتیاز اور چوالیس شخصیات کیلئے صدارتی تمغہ حسن کارکردگی کا اعلان کیا گیا