لاہور سے کراچی کا کرایہ 200 روپے اضافے سے 6 ہزار روپے کردیا گیا۔
لاہور سے دوسرے شہروں کا کرایہ 200 سے 300 روپے بڑھا دیا گیا
اگر کرایوں میں اضافہ نہ کیا تو کارروبار بند کرنا پڑے گا، ٹرانسپورٹرز
پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں 100 سے لے کر200 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔
وزیر مواصلات سندھ کا کہنا تھا کہ تمام ٹرانسپورٹرز کو بنائی گئی ایس او پیز پر عمل کرنا پڑے گا بصورت دیگر گاڑیاں بند کردی جائیں گی۔
2 ماہ انتظارکے بعد اب ہم مجبور ہیں کہ اپنی بسیں سڑکوں پر لے آئیں۔ اب ہم مزید انتظار نہیں کرسکتے، آل کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد
ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ عوام کے مفاد میں گاڑیاں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے اور پنجاب حکومت کی ایس او پیز کے مطابق 20فیصد کرایوں میں کمی بھی کی جائے گی
ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ دو سیٹوں پر ایک مسافر بٹھایا تو خرچہ کہاں سے پورا کریں گے۔
ایس او پیز کے تحت سفر سے قبل بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کا بخار چیک کیا جانا ضروری ہے۔