وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اہم اجلاسSeptember 4, 2019ریحان سید0 وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ تئیس ہزار میگا واٹ بجلی کی ترسیل کا ہدف حاصل کیا گیا۔آئندہ سال اس کو چھبیس ہزار میگا واٹ تک بڑھایا جائے گا۔
شدید بارشوں میں حفاظت کے لیے یہ احتیاطی تدابیر اختیار کریںJuly 30, 2019ویب ڈیسک0 مون سون کی حالیہ بارشوں میں کئی ہلاکتیں ہوئیں اور املاک کو بہت نقصان پہنچا