ورلڈ کپ 1975 کی فاتح ویسٹ انڈین ٹیم کے رکن تھے، 24 ٹیسٹ اور 12 ون ڈے میچز میں ٹیم کی نمائندگی کی
ویسٹ انڈین اوپنرز نے 123 رنز کی پارٹنرشپ کرکے بھارتی کھلاڑیوں کا ریکارڈ توڑ دیا
یہ صرف ناموں اور ماضی کی بات نہیں ، دیکھنا ہے ، آپ کیا کرتے ہیں ، عقیل حسین کا نیپال سے شکست پر ردعمل
نیپال نے پہلے کھیلتے ہوئے 148 رنز بنائے ، ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 129 رنز بنا سکی
ویسٹ انڈین بلے باز نے نائٹ رائیڈرز کیخلاف 29 گیندوں پر 65 رنز بنائے
34 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیلنے کے باوجود شیفرڈ کی ٹیم میچ نہیں جیت سکی
ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 171 رنز بنائے ، کینگروز نے ہدف 17 ویں اوورز میں پورا کر لیا
ویسٹ انڈیز کی نمائندگی میری زندگی کی سب سے فخریہ چیز رہی ہے ، رسل
میرے کیریئر کا باب ختم ہو رہا ہے لیکن ویسٹ انڈیز کرکٹ سے محبت ختم نہیں ہو گی ، نکولس پورن