’نواز شریف کو جانے دیا تو تحریک انصاف کی سیاست ختم‘June 1, 2019By ویب ڈیسک0 فیصلے منتخب قیادت کو کرنے چاہئیں، اہم فیصلے ہوجاتے ہیں اور پتا نہیں چلتا، وفاقی وزیر سائنس فواد چوہدری