عالمی برادری افغانستان پر دباؤ ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے، چینی وزیر خارجہAugust 20, 2021By ویب ڈیسک0 عالمی برادری کی مدد اور حمایت افغانستان میں استحکام لانے میں معاون و مددگار ثابت ہو گی، وانگ ژی کی برطانوی ہم منصب سے بات چیت