راولپنڈی: کم سن بچیوں سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارAugust 1, 2019By ویب ڈیسک0 ملزم نے ایک ماہ کے دوران 8 سے 12 سال کی بچیوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔