کورونا متاثرین سے ناروا سلوک ناقابل برداشت ہے، وزیراعظمMay 9, 2020ویب ڈیسک0 نیشنل ہیلتھ ٹاسک فورس اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عمران خان نے ہدایت کی کہ عوامی آگاہی مہم کے لیے جلد حکمت عملی مرتب کی جائے