عمران خان : سانپ کی کھال والی ’عید چپل‘ وائلڈ لائف لے گیاJune 3, 2019By ویب ڈیسک0 محکمہ وائلڈ لائف پشاور نے کپتان چپل کے مالک چاچا نورالدین کو بھی طلب کرلیا ہے۔ قانونی کارروائی ماہرین کی رپورٹ کے بعد کی جائے گی۔
عمران خان: عید پر سانپ کی کھال سے تیار کردہ چپل پہنیں گے؟June 1, 2019By ویب ڈیسک0 امریکی سانپ کی کھال ان کے ایک فین نعمان نے امریکہ سے بھجوائی ہے اور اسے چپل کی شکل دے رہے ہیں مشہور زمانہ ’کپتان چپل‘ بنانے والے نورالدین چاچا، جو پشاورمیں مقیم ہیں۔