قصور، بھارتی میزائل حملے کے شہید مدثر طفیل کی نماز جنازہ اداMay 8, 2025ویب ڈیسک0 نماز جنازہ میں اعلیٰ پولیس، سول و فوجی افسران اور سیاسی رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت