کراچی:نصرت بھٹو کالونی کے نالے میں گر کر تین بچے جاں بحقApril 10, 2019By ویب ڈیسک0 بچوں کو تشویشناک حالت میں نکالا اور فوری طور پر انہیں عباسی شہید اسپتال روانہ کیا گیا مگر وہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے بچوں کی موت کی تصدیق کردی۔