پنجاب کے مختلف بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیاSeptember 19, 2020ویب ڈیسک0 ترجمان تعلیمی بورڈ بہاولپور کے مطابق امتحان میں 66،405 امیدوار کامیاب قرار پائے ،نتیجہ 79.91فیصد رہا