کےپی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے ایکدوسرے پر الزاماتSeptember 30, 2019By زیشان انور0 خیبرپختونخوا میں محکمہ صحت میں اصلاحات کے معاملے پر صوبائی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے مابین دلچسپ اور گرماگرم بحث ہوئی۔