عوامی حلقوں میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ زور پکڑنے لگاNovember 27, 2019By رائٹرز0 عوامی سروے کے مطابق 47 فیصد بالغ امریکی شہری صدر ٹرمپ کے موخذے کے حق میں ہیں