منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور ہونا قومی خودکشی ہوگی ، شہباز شریفDecember 11, 2021By ویب ڈیسک0 ایک اور منی بجٹ کینسر کا علاج اسپرین سے کرنے کے مترادف ہے، حکومت آئی ایم ایف کا تیارکردہ منی بجٹ نہ دے، استعفیٰ دے۔