محمد انگلینڈ اور ویلز میں مقبول ترین نام بن گیاDecember 5, 2024ویب ڈیسک0 انگلینڈ کے 9 میں سے 4 خطوں میں لڑکوں کے لیے مقبول ترین نام رہا جبکہ ویلز میں 63 واں مقبول ترین نام قرار دیا گیا۔