پی سی بی گورننگ بورڈ کے اجلاس میں ہونے والی بغاوت جگ ہنسائی ہے، وسیم اکرمApril 18, 2019دانش علوی0 وسیم اکرم کا کہنا تھا دنیا ولڈ کپ کی تیاری کررہی ہے اور ہمارا بورڈ آپس میں الجھا ہواہے۔ٹیم میں فٹنس اور سلیکشن کا معیار سب کے لئے یکساں ہونا چاہیئے ۔