پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کا کردار مثبت رہا، مرکنڈے کاٹجوMarch 5, 2019By ویب ڈیسک0 سابق بھارتی چیف جسٹس نے کہا کہ مودی سرکار کی جانب سے جنگ کا سارا ڈرامہ انتخابات میں کامیابی کے لیے کیا گیا۔