کراچی: فرانزک لیب تین سال میں مکمل ہو گی، وزیراعلیٰ کوبریفنگJuly 26, 2019By ویب ڈیسک0 فرانزک لیب منصوبہ 2016 میں منظور ہوا تھا اور اس کے لیے دو ارب 60 کروڑ روپے بھی منظور کیے گئے تھے۔