وزارت نے نسک عمرہ پلیٹ فارم بھی متعارف کرایا ہے
اپنے ملک اور سیلاب سے متاثرہ تمام لوگوں کیلئے دعا کی ، سابق فاسٹ بائولر
دونوں رہنمائوں کیلئے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا ، نوافل کی ادائیگی ، ملکی ترقی کیلئے دعائیں
فاسٹ بولر نے پوسٹ میں لکھا ” الحمداللہ! کعبے کی رونق، کعبے کا منظر، اللہ اکبر، اللہ اکبر”۔
طلب گھٹنے پر 25فیصد تک رعایت دی جارہی ہے، 3200درہم سے شروع ہونے والا پیکج 2500پر آگیا
بھائی نے انہیں جھٹکا دے کر جگایا اور کہا کہ سانس لو اور اللہ اکبر پڑھ کر آگے چلتی رہو، اداکارہ و ماڈل
اداکارہ نے اپنی چند تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کیں جن میں انہیں مکہ مکرمہ میں دیکھا جاسکتا ہے
عمرے کی ادائیگی کیلئے ایپلی کیشن ‘نسک’ سے اجازت نامہ جاری کرانا ضروری ہے
محفوظ تسبیح کو تخلیقی اداروں کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔