فرار ہونے کی اطلاع غلط ہے، پنجشیر میں ہوں، لڑائی جاری ہے: امراللہ صالحSeptember 4, 2021By ویب ڈیسک0 پنجشیر پر قبضے کا دعویٰ درست نہیں ہے، حملوں کو بہادری کے ساتھ ناکام بنا دیا ہے۔ ترجمان این آر ایف اے علی میثم نظری