سرکاری حج ساڑھے چھ لاکھ روپے سے کم ہو گا، وزیر مذہبی امورMay 27, 2022ویب ڈیسک0 حج انتظامات کا خود جائزہ لیا، مکہ مکرمہ میں پہلے جو عمارت ماضی میں 3 ہزار ریال پر حاصل کی جاتی تھی وہ میں نے 2100 ریال میں لی، مفتی عبدالشکور