سابق مشیر کے گھر پہ چھاپہ، ساڑھے 12کروڑ روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمدFebruary 28, 2023By ویب ڈیسک0 عبدالحئی دستی کے گھر سے ملنے والی کرنسی ٹھیکوں کے کمیشن کی مد میں وصول کی گئی تھی، اینٹی کرپشن حکام کا دعویٰ