افغانستان سے متعلق مذاکرات، روس نے طالبان کو مدعو کر لیاOctober 8, 2021By ویب ڈیسک0 مذاکرات میں افغانستان کے بعد بدلتے حالات اور انسانی بحران پر قابو پانے کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی