آزادی صحافت کے بغیر جمہوریت کا تصور ممکن نہیں ، سینیٹMay 3, 2019By نعمان مقصود0 یہ ایوان سمجھتا ہے کہ آزدی صحافت کے لیے صحافیوں کے معاشی مسائل حل کرنا ضروری ہیں۔ اس کےلیے حکومت سرکاری اشتہارات کو تنخواہوں کی ادائیگی سے منسلک کرے۔
پی ایس ڈی پی منصوبوں کی لاگت میں ہوشربا اضافے کا انکشافMay 1, 2019By ریاض الحق0 2018-19 کے مالی سال کے دوران 822 منصوبوں کے لیے فنڈز جاری کیے گئے ہیں جن میں سے 134 منصوبوں کے اخراجات اپنی ابتدائی لاگت سے بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں۔