پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پر پابندی عائدFebruary 4, 2025ویب ڈیسک0 سگریٹ ،تمباکو،ای سگریٹ،نکوٹین پاوچز سمیت نیکوٹین پراڈکٹس کے استعمال پر مکمل پاپندی ہوگی۔