سندھ پولیس کے متعدد سینئر افسران کا صوبے سے تبادلہFebruary 27, 2021By ویب ڈیسک0 وفاقی روٹیشن پالیسی کے تحت سینئر پولیس افسران کا پنجاب اور اسلام آباد تبادلہ کیا گیا ہے۔