سریا مزید مہنگا ، فی ٹن قیمت 2 لاکھ ، 95 ہزار روپے ہو گئیSeptember 25, 2023ویب ڈیسک0 بجری اور سیمنٹ کی قیمتیں بھی آسمان پر ، تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد پریشان